پاکستان - صفحه 99

ٹیگس - پاکستان
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے ملک کی اسلامی نظریاتی اساس کے تحفظ کے لیے تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا: پاکستان کو کسی بھی قیمت پرسیکولر ریاست نہیں بننے دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8730    تاریخ اشاعت : 2015/11/23

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وہاڑی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: تحقیق کے بغیر پیرس بلاسٹ کا الزام کسی مذھب پر لگانا مناسب نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8712    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

جے ایس او پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی پاکستان نے تاکید کی : طلباء اپنی تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی توجہ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 8704    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پیرس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے دہشتگردی کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8697    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

حجت الاسلام امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : اگر سندھ حکومت سانحہ شکار پور میں ملوث دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرتی تو آج دہشت گرد سانحات سے بے گناہ افراد کی جانیں محفوظ رہتی۔
خبر کا کوڈ: 8667    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

تحفظ عزاداری کونسل:
رسا نیوز ایجنسی - تحفظ عزاداری کونسل کے اراکین نے اپنے اجلاس میں تاکید کی: عزاداری پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 8662    تاریخ اشاعت : 2015/11/07

اسلام آباد پاکستان میں:
رسا نیوز ایجنسی - اسلام آباد پاکستان میں ماتمی دستے کو وارننگ کے باوجود نہ رکنے پر اسلام آباد پولیس نے بدترین تشدد کیا ، شرکاء کو منتشر کرنے کے لئے درجن کے قریب آنسو گیس کے گولے داغے جس کے نتیجہ میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما حجت الاسلام اصغر عسکری بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8649    تاریخ اشاعت : 2015/11/04

رسا نیوز ایجنسی - ایک نوجوان تعصبات کے حوالے سے اپنے نقطۂ نظر کو ایسی سنجیدگی سے بیان کر رہا تھا، جس میں المیے کی کیفیت زیادہ محسوس ہو رہی تھی، پاکستان بننے کے بعد سے ہماری ریاست نے دو قومی نظریئے کو اپنا بیانیہ بنا رکھا ہے، حالانکہ پاکستان بننے کے بعد اس کی ضرورت نہ تھی۔ بیرونی مداخلت کا پاکستان میں ذکر کرتے ہوئے ، ہم انڈیا اور امریکا کی مداخلت کا ذکر کرتے ہیں، لیکن اگر بعض مسلمان ممالک ہمارے ہاں مداخلت کر رہے ہوں تو ہم ان کا نام نہیں لیتے۔ اس سلسلے میں انھوں نے سعودی عرب اور ایران کا ذکر کیا ،
خبر کا کوڈ: 8639    تاریخ اشاعت : 2015/11/02

رسا نیوز ایجنسی - البصیرہ ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام سالانہ محفل مسالمہ آج البصیرہ کے دفتر اسلام آباد میں منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8622    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

هندوستان، پاکستان اور افغانستان کے زلزلہ میں؛
رسا نیوز ایجنسی - هندوستان، پاکستان اور افغانستان کے زلزلہ میں 160 جان بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 8611    تاریخ اشاعت : 2015/10/26

ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے شہر جیک آباد میں عزاداران حسینی کے جلوس پر دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8598    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

آئی ایس او پاکستان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - آئی ایس او پاکستان کے صدر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امام حسین علیہ السلام کا پیغام یہی ہے کہ جب ظالم و جابر اور فاسق حکومت ہو، ایسی حکومت جو اسلامی حدود کو پار کر جائے، جو اسلامی احکامات کو پائمال کرے، تب آواز بلند کریں کہا: اس وقت احکامات میں سے اہم ترین حکم امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے، یعنی ظالم و جابر اور فاسق نظام کیخلاف آواز بلند کرنا۔
خبر کا کوڈ: 8572    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

جے ایس او طالبات کی مرکزی آرگنائزر:
رسا نیوز ایجنسی - جے ایس او طالبات کی مرکزی آرگنائزر نے رائیونڈ لاہور پاکستان میں عزاداری کی راہ میں رکاوٹ لانے والوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا: عزاداری کی راہ میں رکاوٹ ناقابل تحمل ہے کیوں کہ ہم سیرت زینب کبری پر گامزن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8569    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے یہ کہتے ہوئے کہ ہم سر جھکا کر نہیں سر اٹھا کر اور کٹا کر چلنے والے ہیں کہا: عزاداری تشیع کے وقار اور وجود کا مسئلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8562    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماوں نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ دشمن کی خام خیالی ہے کہ نمازیوں اور جلوس میں مشغول عزاداروں پر حملے کرکے انہیں دھمکایا جاسکتا ہے : راولپنڈی میں عزاداری کو محدود کرنے کی سازش کی گئی لیکن دنیا نے دیکھا کہ اربعین کے موقع پر راولپنڈی میں تاریخی جلوس نکالا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8560    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آئین کے مطابق عزاداری سید الشہداء شہری آزادیوں کا مسئلہ ہے کہا: ملک میں عزاداری محدود کرنے روکنے یا خوف و ہراس پھیلانے کے اقدامات قابل قبول نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8549    تاریخ اشاعت : 2015/10/12

آج شب کراچی پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اھتمام ”وارثان ولایت کانفرنس“ آج شب مرکزی امام بارگاہ روڈ جعفر طیار سوسائٹی کراچی میں منعقد ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 8542    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

علمائے پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کی مشھور دینی شخصیتوں نے محرم الحرام سے قریب شدت پسند وھابی تنظمیوں کی جانب سے عزادری کی راستوں میں روڑے اٹکائے جانے پر عوام سے خطاب میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ عزاداری پر سمجھوتے کے بجائے سر کٹانا بہتر ہے کہا: آئین پاکستان شیعوں کو عزاداری کا حق دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8541    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پنجاب کے جنرل سکریٹری نے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا: لاہور ضمنی الیکشن میں نون لیگ کی حمایت کا فیصلہ نہیں کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 8530    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

سندھ پاکستان رینجرزکے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - سندھ پاکستان رینجرزاور پلیس نے مشترکہ طور پر محرم الحرام سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیئے جانے خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8529    تاریخ اشاعت : 2015/10/07