ٹیگس - متحدہ علماء محاذ
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام نواسہ رسولؐ سیدنا امام حسینؑ کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے حُب اہلبیتؑ سیمینار کا انعقاد کراچی سیکریٹریٹ میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435714 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
متحدہ علماء محاذ پاکستان:
کراچی میں منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ امام خمینی نے یوم القدس کا اعلان کرکے امت میں بیداری پیدا کی، مسلمان اپنے دین و بقاء کے تحفظ کی خاطر طاغوتی استعماری قوتوں کے خلاف بلاامتیاز مسلک شیعہ سنی متحد ہوجائیں، قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کیلئے آج حیدرِ کرار جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 428644 تاریخ اشاعت : 2017/06/21