ٹیگس - عالم یوم القدس
کراچی میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطین پر صیہونی قبضہ اور امریکی سفارتخانہ کسی صورت قبول نہیں کرسکتے، عالم اسلام اور انصاف پسند اقوام اسرائیلی ریاست کے ناجائز ظالمانہ قیام کو فوری مسترد کردیں۔
خبر کا کوڈ: 436207 تاریخ اشاعت : 2018/06/08
اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئی ایس او کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک بھر کی اہم ریلیوں سے آئی ایس او کے مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436163 تاریخ اشاعت : 2018/06/04
اسلامی جمہوریہ ایران :
ایرانی دفترخارجہ نے بیان کیا : عالم یوم القدس ، مظلوم فلسطینی عوام بالخصوص نہتے بچے اور خواتین پر قابض صہیونوں کے انسانیت سوز جرائم اور مظالم کی نفی کرنے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 428659 تاریخ اشاعت : 2017/06/22