ٹیگس - موصل کی مکمل آزادی
اعلی اسلامی کونسل عراق کے سربراہ نے داعش دہشت گردوں کے چنگل سے صوبہ موصل کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : اسی طرح ہم لوگ حضرت آیت الله سیستانی کے حکم کی پیروی کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 428822 تاریخ اشاعت : 2017/07/02
عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی موصل میں نئے علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا ہے اور اس پورے علاقے کی آزادی کا وقت بہت قریب آ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428778 تاریخ اشاعت : 2017/06/29
حیدر العبادی :
عراق کے وزير اعظم نے کہا : موصل کی مکمل آزادی میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428669 تاریخ اشاعت : 2017/06/23