ٹیگس - سعودی ولی عہد کی تبدیلی
اقتدار پر مکمل قبضہ کرنے سے متعلق شاہ سلمان کی کوششوں کے نتیجے میں سعودی عرب کے اندرونی حالات ایک طرح کی بغاوت سے متاثر دکھائی دے ہیں اور ملکی سطح پر سامنے والے ردعمل سے سیاسی کشیدگی میں اضافے کی نشاندھی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428672 تاریخ اشاعت : 2017/06/23