Tags - ڈاکٹر کمال خرازی
ڈاکٹر کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک نے اپنی آزاد پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے امریکہ سے اپنے راستے جداکر لئے ہیں۔
News ID: 437337    Publish Date : 2018/10/07

کمال خرازی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا : جوہری معاہدہ دوسرے فریق کی پاسداری تک ہم اپنے وعدوں پر قائم رہیں گے ۔
News ID: 434840    Publish Date : 2018/01/30

کمال خرازی :
اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور لبنان کی حزب اللہ تحریک کے درمیان شام کی حمایت کے لئے باہمی تعاون حق کے دفا‏ع کی علامت ہے ۔
News ID: 434725    Publish Date : 2018/01/21

کمال خرازی :
ایران کی خارجہ پالیسی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ شام میں امریکہ کی موجودگی سے نہ صرف امن کے لئے مدد نہیں ملے گی بلکہ اسلامی جمہوریہ ایران اسے غیرقانونی سمجھتا ہے۔
News ID: 434694    Publish Date : 2018/01/19

خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین یورپی ٹرائیکا کے ایران مخالف امریکی بیان کی حمایت کا کوئی جواز پیش کرنے سے قاصر ہے۔
News ID: 429370    Publish Date : 2017/08/07

کمال خرازی:
ایران کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاع کے لئے بہترین قسم کے میزائلی بنانے کا حق رکھتا ہے۔
News ID: 429187    Publish Date : 2017/07/26

ڈاکٹر کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا : بدقسمتی سے بعض علاقائی ممالک کی غیرجمہوری پالیسیاں علاقے میں دہشتگرد گروپوں کے پھیلاو کا باعث بنتی ہیں۔
News ID: 428712    Publish Date : 2017/06/25