عراق کے وزیر اعظم

ٹیگس - عراق کے وزیر اعظم
عراق کے وزیر اعظم :
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کی تاریخی مسجد پر عراقی فورسز کے قبضہ اور موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی شکست کے بعد عراق میں داعش کی باطل حکومت اور باطل خلافت کے خاتمہ کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428780    تاریخ اشاعت : 2017/06/29