ٹیگس - حجت الاسلام محمد عباس انصاری
مولانا محمد عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سرپرست اعلیٰ مولانا محمد عباس انصاری نے کہا کہ امام مہدی (عج) کائنات کے لئے رحمت خدا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435791 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
حجت الاسلام محمد عباس انصاری:
سرینگر سے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں اتحاد المسلمین کے سربراہ نے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں ظلم و تشدد، بربریت اور جبر کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں اور بھارتی حکمرانوں کے ہاتھ مظلوم اور مفلوک الحال کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے جو مسلمانوں کے سخت ترین دشمنوں کے ساتھ ہاتھ ملا کر مظلوم کشمیری عوام کا قتل عام کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434820 تاریخ اشاعت : 2018/01/29
مولانا محمد عباس انصاری :
حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین نے کہا : اگراس سال محرم میں ہمیں عزاداری کرنے کی اجازت نہ دی گئی توکشمیر کے مسلمان سرکاری سطح پر روا رکھی جانے والی اس قسم کی ناانصافیوں اور زیادتیوں کے خلاف پر امن احتجاج بلند کریںگے۔
خبر کا کوڈ: 430045 تاریخ اشاعت : 2017/09/21
حجت الاسلام محمد عباس انصاری:
سرینگر میں مجلس حسینی سے خطاب میں جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت اور اس کے ریاستی حواری کشمیری عوام کو زیر کرنے کے لئے ہر قسم کے غیر اخلاقی اور غیر جمہوری ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں تاکہ کشمیری عوام کی جائز اور مبنی برحق جدوجہد کو دبایا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 428833 تاریخ اشاعت : 2017/07/03