ٹیگس - موصل کی کامیابی
علی لاریجانی عراق کی اعلی مجلس کونسل کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں :
ایرانی پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے کہا : عراق میں موصل کی آزادی اور داعش کے دہشتگردوں کے خلاف حالیہ کامیابی میں آیت اللہ سیستانی کا اہم کردار ہے اور اس کامیابی کو عراق و عراقی قوم کی خدمت میں مبارک پاد پیش کرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 428849 تاریخ اشاعت : 2017/07/04