ٹیگس - سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبھی سیاستداں اس بات پر متفق ہیں کہ ٹرمپ کے پاس ہرزہ سرائی اور غیر مہذبانہ زبان کے علاوہ کچھ نہیں تھا اور ٹرمپ کا غیر مہذبانہ طریقہ کار عالمی سطح پر امریکہ کی بدنامی کا موجب بن گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430246 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
محمد علی جعفری :
سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کے کمانڈر نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران امت مسلمہ کی وحدت اور علاقائی اقوام کے مفادات کے تناظر میں خطے میں ایک باہمی امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428863 تاریخ اشاعت : 2017/07/05