صالح الصماد

ٹیگس - صالح الصماد
عبدالملک الحوثی :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب دونوں صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار ہیں اور انھیں اس کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 435685    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد درجہ شہادت پر فائز ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435680    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

صالح الصماد :
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں اس ملک کی استقامت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428997    تاریخ اشاعت : 2017/07/14

صالح الصماد :
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں اس ملک کی استقامت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428997    تاریخ اشاعت : 2017/07/14