مغفرت

ٹیگس - مغفرت
آیت الله میرباقری:
خبرگان رھبر کونسل کے ممبر نے کہا: خدا کا خدائی سسٹم ہم پر متوقف نہیں ہے کیوں کہ وہ اگر چاہے تو خود دنیا کے تمام بھوکھوں کو سیراب کرسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440585    تاریخ اشاعت : 2019/06/12

ماہ مبارک رمضان   تزکیہ و مغفرت کا مہینہ ہے ، تعمیر ذات و تطہیر رو ح کا مہینہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440374    تاریخ اشاعت : 2019/05/13

رمضا المبارک وہ مہینہ ہے جس میں حق تعالی نے اپنی مہمان نوازی میں اپنے بندے کو بلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440338    تاریخ اشاعت : 2019/05/07

حجت الاسلام سید شمسی رضا :
ہندوستان کے مشہور مبلغ نے کہا : جو شخص اس ماہ میں کسی مؤمن کا روزہ افطار کرائے تو اسے گناہوں کی بخشش اور ایک غلام کو آزاد کرنے کا ثواب ملے گا۔
خبر کا کوڈ: 436129    تاریخ اشاعت : 2018/06/01

حجت الاسلام والمسلمين راشدی :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اسلامی معاشرے میں حق الناس کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : حق الناس صرف مال و دولت تک محدود نہیں ہوتا ہے بلکہ حق الناس کا تعلق تمام چیزوں میں ہے اور یہاں تک کی کسی انسان کا دل توڑنا بھی حق الناس میں شمار ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434805    تاریخ اشاعت : 2018/01/28