ٹیگس - عراقی قیدی
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے اس فوجی کو معاف کر دیا ہے جسے ایک عراقی قیدی کو جان سے مارنے پر پچّیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
خبر کا کوڈ: 440343 تاریخ اشاعت : 2019/05/08