Tags - شہید حسن ترابی کی برسی
کراچی پاکستان:
احیاء شہداء کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ حسن ترابی کسی ایک فرقے کا نہیں بلکہ امت مسلمہ کا عالم تھا، اُن کی پوری زندگی کا مقصد اللہ کے دین اور امت رسول کی سر فرازی تھی، متعدد حملوں کے بعد بھی حسن ترابی اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہوئے اور شیعہ سنی اتحاد کے مشن کو جاری رکھا جس کی زندہ مثال متحدہ مجلس عمل ہے، حسن ترابی کا فلسفہ جو انہوں نے ہم سب کو دیا وہ ہمارے لئے رہنمائی کا کردار ادا کرتا ہے۔
News ID: 429265    Publish Date : 2017/07/31