Tags - لشکر طیبہ کا کمانڈر ابو دجانہ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہندوستانی فورسز نے مزید ۳ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے جن میں لشکر طیبہ کا کمانڈر ابو دجانہ بھی شامل ہے۔
News ID: 429280 Publish Date : 2017/08/01