ٹیگس - روہنگیا مسلمان
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یورپی ممالک میں چند افراد کی ہلاکت پر پوری دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال دیا جاتا ہے اس کے برعکس دنیا کے مختلف ممالک میں بے گناہ مسلمانوں کا بہتا ہوں خون سے دانستہ چشم پوشی کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429810 تاریخ اشاعت : 2017/09/05
میانمار میں روہنگیا مسلمان وں پر مظالم کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429809 تاریخ اشاعت : 2017/09/05
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : دیر ہونے سے پہلے ہمیں عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 429742 تاریخ اشاعت : 2017/09/07

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور علماء نے میانمار میں روہنگیا مسلمان وں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429686 تاریخ اشاعت : 2017/09/07

حجت الاسلام سید عبدالحسین الحسینی :
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : روہنگیائی مسلمانوں پر آئے روز ظلم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں، بچوں کو ذبح کیا جارہا ہے، خواتین کی عصمت دری کی جارہی ہے، لیکن ابھی تک امت مسلمہ خواب غفلت کے مزے لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429546 تاریخ اشاعت : 2017/09/07