ٹیگس - روہنگیا مسلمان
میانمار کے آرمی چیف جنرل من اونگ ہلینگ نے اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمان وں کی نسل کشی کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے بعد کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو میانمار کی خودمختاری پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437228 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
میانمار کے آرمی چیف جنرل من اونگ ہلینگ نے اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا مسلمان وں کی نسل کشی کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے بعد کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو میانمار کی خودمختاری پر مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437228 تاریخ اشاعت : 2018/09/25
میانمار میں روہنگیا مسلمان وں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
خبر کا کوڈ: 437058 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
کیٹ بلینچٹ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا کہ میانمار فوجیوں کے مظالم کی وہ داستانیں سنی جس کو سن کر مجھے اپنے بچوں کی آنکھوں میں روہنگنا پناہ گزینوں بچوں کی صورتیں نظر آتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437009 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
اقوام متحدہ کی طرف سے؛
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت ۵ اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمان وں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436994 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
ہزاروں کی تعداد میں روہنگیا ملسمانوں نے میانمار فوج کی طرف سے ان پر ہوئے مظالم و تشدد کے ایک سال مکمل ہونے کے با وجود کسی بھی طرح کا انصاف نہ ملنے پر اعتراض کرتے ہوئے مظاہرہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436975 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
میانمار کی سیکیورٹی فورسز نے بنگلادیش اور میانمار کے درمیان ساحلی پٹی (بفرزون) پر پناہ گزین روہنگیا مسلمان وں کو فوری جگہ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 436017 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمان وں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کیلیے ۹۵۱ ملین ڈالر کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435365 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
ایمنسٹی انٹرنیشنل :
روہنگیا مسلمان وں کے خلاف انسانی جرائم میں ملوث سکیورٹی فورسزکی طرف سے نئے بیس قائم کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435333 تاریخ اشاعت : 2018/03/13
میانمار فوج کے آرمی چیف نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں روہنگیامسلمانوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ: 433600 تاریخ اشاعت : 2018/01/11
میانمار کی حکومت نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے لیے خصوصی تفتیش کار کو اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 432349 تاریخ اشاعت : 2017/12/21
ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج نے ایک ماہ کے دوران چھے ہزار سات سو سے زیادہ روہنگیا مسلمان وں کو قتل کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 432249 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل :
سلامتی کونسل نے اپنے ایک بیان میں میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 431697 تاریخ اشاعت : 2017/11/07
میانمار سے بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے روہنگیا مہاجرین کی تعداد ۶ لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430488 تاریخ اشاعت : 2017/10/22
عالمی مخالفت کے با وجود ؛
روہنگیان پناہ گزین جو کہ بنگلادیش میں ہیں وہ میانمار کی فوج کی طرف سے صوبہ راخین میں مسلم گاوں کو مزید ویران کئے جانے کی کوشش کی خبر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430233 تاریخ اشاعت : 2017/10/05
حکومت میانمار نے بے گھر ہونے والے روہنگیا مسلمان وں کی واپسی اور بحالی کو انہیں پناہ گزین قرار دیئے جانے سے مشروط کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430201 تاریخ اشاعت : 2017/10/03
نئی دہلی میں لوگوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کرکے میانمار میں روہنگیا مسلمان وں کے قتل عام کو بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430050 تاریخ اشاعت : 2017/09/22
تہمینہ جنجوعہ :
تہمینہ جنجوعہ نے میانمار کی حکومت پر زور دیا کہ ریاست راکھائن میں روہنگیا مسلمان وں کیخلاف تشدد کے اقدامات روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 429882 تاریخ اشاعت : 2017/09/10
پاکستان کے مختلف شہروں میں میانمار کے مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے احتجاجی ریلیاں نکالیں جس میں میانمار کے مسلمانوں پر ظلم کی شدید مذمت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 429848 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
پیر افضل قادری:
علامہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ اسلام ایک بہت بڑی طاقت کا نام ہے اور یہ دین غیرت ہے یہ پوری دنیا کے اندر مسلمانوں خصوصاً خواتین اور بچوں پر ظلم و ستم برداشت نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ: 429844 تاریخ اشاعت : 2017/09/07