میانمار حکام

ٹیگس - میانمار حکام
کیٹ بلینچٹ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا کہ میانمار فوجیوں کے مظالم کی وہ داستانیں سنی جس کو سن کر مجھے اپنے بچوں کی آنکھوں میں روہنگنا پناہ گزینوں بچوں کی صورتیں نظر آتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437009    تاریخ اشاعت : 2018/08/30

اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ یانگ لی نے کہا ہے کہ میانمار کے حکام صوبہ راخین میں مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429821    تاریخ اشاعت : 2017/09/05