Tags - آنگ سان سوچی
مہاتیر محمد :
آسیان تنظیم کے رکن ملکوں نے روہنگیا مسلمانوں کی سرکوبی کے باعث حکومت میانمار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
News ID: 437656 Publish Date : 2018/11/15
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’’ضمیر کی سفیر‘‘ کا اعزاز واپس لے لیا۔
News ID: 437651 Publish Date : 2018/11/13
میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے والی نوبیل انعام یافتہ برمی رہنما آنگ سان سوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین لیا گیا۔
News ID: 430217 Publish Date : 2017/10/04
چو طرفہ مذمتوں کے بعد میانمار کی وزیرخارجہ اور حکومت کی مشیر آنگ سان سوچی نے صوبہ راخین کے حالات کے بارے میں غلط اطلاعات دینے کی بنا پرانتہا پسندبودھسٹوں کی مذمت کی ہے ۔
News ID: 429823 Publish Date : 2017/09/06