ٹیگس - دیرالزور
شام کے صوبہ دیرالزور میں داعش کے کار بم حملے میں ۲۰ افراد ہلاک اور ۳۰ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431863 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
شامی فوج اور عوامی رضاکار سیکورٹی دستوں نے بدھ کی رات مشرقی صوبے دیرالزور میں البوکمال کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 431734 تاریخ اشاعت : 2017/11/09
شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر دیرالزور کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 431644 تاریخ اشاعت : 2017/11/03
شام کے شہر دیرالزور ، حماہ اور ادلب سمیت مختلف سیکٹروں پر شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں تکفیری دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے اور بہت سے علاقے آزاد کرالئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430042 تاریخ اشاعت : 2017/09/21
دیرالزور کے شمالی علاقے کے علاوہ اب کوئی بھی علاقہ داعش کے قبضے میں نہیں ہے اور دہشتگرد پوری طرح شامی فوج کےمحاصرے میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429915 تاریخ اشاعت : 2017/09/12
روسی وزارت دفاع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں روس کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ۴۰ وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں داعش کے جنگی امور کا کامنڈر بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 429860 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
شام کی مسلح افواج کےسربراہ نے کہا ہے کہ شہر دیرالزور کا محاصرہ ٹوٹنا دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں ایک بڑی کامیابی اور اسٹریٹیجک تبدیلی ہے
خبر کا کوڈ: 429825 تاریخ اشاعت : 2017/09/06