Tags - اخلاق
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے تاکید کی؛
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے اس تاکید کے ساتھ کہ امام صادق علیہ السلام مسلمانوں کے لئے اخلاق و رویہ میں بہترین نمونہ عمل ہیں بیان کیا : حضرت نے اخلاق یات کے ذریعہ بہت زیادہ شاگردوں کی تربیت و ہدایت کی ہے ۔
News ID: 442965 Publish Date : 2020/06/17
حضرت آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ایثار و فداکاری انسانی حیات کی کامیابی کا سبب ہوتی ہے کہا: ہم سبھی خدا کی بخشش کے نیازمند ہیں ۔
News ID: 442716 Publish Date : 2020/05/13
آیت الله فقیهی:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے آخرت پر یقین نہ ہونا معاشرہ کی بہت ساری مشکلات کی بنیاد جانا اور کہا: اعتقادات میں استحکام بہت ساری مشکلات سے دوری کا سبب ہے۔
News ID: 441984 Publish Date : 2020/01/22
آیت الله خائفی:
حوزہ علمیہ میں درس اخلاق کے معروف استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ نفس کی شناخت، با فضیلت ترین حکمت ہے کہا: اگر ہم سیکڑوں سال تک فقہ و اصول پڑھیں مگر اپنے نفس کو نہ پہچان سکیں تو کسی منزل تک نہیں پہونچ سکتے۔
News ID: 441825 Publish Date : 2019/12/28
آیت الله جعفرسبحانی:
مرجع تقلید وقت نے تفکر اور خواہشات کا کنٹرول، کمال تک پہونچنے کا سبب جانا اور کہا: اسلام کے پاس انسانی حیات کی مکمل منشور ہے اور انفرادی نگاہ نہیں رکھتا ۔
News ID: 439813 Publish Date : 2019/02/21
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حیا کو فطری عمل اور الھی نعمت بتاتے ہوئے اس کے اثبات میں عقلی اور نقلی – قران و روایت - سے دلیل پیش کی۔
News ID: 439764 Publish Date : 2019/02/14
آیت الله رشاد:
مدرسہ علمیہ امام رضا(ع) کے متولی نے کہا: مومن کے پاس دنیا کے لئے ایک آنکھ اور آخرت کے لئے دوسری آنکھ ہوتی ہے ، لہذا وہ آخرت کے بہانے دنیا سے غافل نہیں ہوتا اور دنیا میں بھی اس قدر خود کو مشغول نہیں کرتا کہ آخرت سے غافل ہوجائے ۔
News ID: 439480 Publish Date : 2018/12/29
آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا: اللہ کی رسّی انسان کو اسفل السافلین ، ظلمت کی گہرائیوں اور حیرانی و پریشانی سے نجات دیتی ہے نیز اسے عرش آعظم تک لے جاتی ہے ۔
News ID: 439477 Publish Date : 2018/12/29
حوزہ علمیہ کے استاد :
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا : کتاب شریف اصول کافی جو کہ آئمہ معصومین علیہ السلام کے فکر و عقل کا معجزہ ہے شیعوں کے گھروں میں پائے جانے کی امید سے اس کا ترجمہ کیا ہے ۔
News ID: 439475 Publish Date : 2018/12/29
آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن نے طلاب کو علماء کا لباس پہننے کی تاکید کی ، عمامہ قبا پہننے والوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں نصیحتیں کرتے ہوئے کہا کہ طلاب، علماء کے لباس کہ جو عمامہ اور قبا ہے کی حرمت باقی رکھیں ۔
News ID: 438882 Publish Date : 2018/12/12
آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا: اللہ کی رسّی انسان کو اسفل السافلین ، ظلمت کی گہرائیوں اور حیرانی و پریشانی سے نجات دیتی ہے نیز اسے عرش آعظم تک لے جاتی ہے ۔
News ID: 438873 Publish Date : 2018/12/12
آیت الله رشاد:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کا نفس بدگمانی کے وسیلے انسان پر غالب ہوتا ہے کہا: گمان ، شک کا پڑوسی ہے ، لہذا اس کا بات کا باعث ہوتا ہے کہ انسان کے اندر یقین کی مقدار کم ہوجائے ۔
News ID: 437431 Publish Date : 2018/10/17
دوسری قسط:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجتالاسلام والمسلمین رفیعی نے آیات قران کریم اور روایات ائمہ معصومین کی نگاہ میں حسد سے بچنے کے ۵ راستے بیان کئے ۔
News ID: 436598 Publish Date : 2018/07/14
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجتالاسلام والمسلمین رفیعی نے آیات قران کریم اور روایات ائمہ معصومین کی نگاہ میں حسد سے بچنے کے ۵ راستے بیان کئے ۔
News ID: 436573 Publish Date : 2018/10/07
سیمینار میں مقررین نے کشمیر کے تعلیمی نظام میں اخلاق یات کے فقدان اور فارسی زبان کی زبوں حالی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
News ID: 436382 Publish Date : 2018/06/25
آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران میں عرفان اور اخلاق کے استاد نے کہا: انسان ہمیشہ حلال رزق و روزی کی تلاش میں رہے ، بعض افراد رشوت کو تحفے کا نام دے کر حرام لقمہ کمانے اور کھانے میں مصروف ہیں ، پروردگار بہتر جانتا ہے کہ قیامت کے دن ان کا انجام کیا ہوگا ۔
News ID: 436310 Publish Date : 2018/06/18
آيت الله مظاهری :
حضرت آیت الله مظاهری نے قرآن کریم پر عمل کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اعلی و افضل قسم کا عرفان و فلسفہ قرآن کریم میں پایا جاتا ہے ، بزرگان مثل خواجہ نصیر و شیخ طوسی فخر کرتے ہیں کہ ہم قرآن کریم کے شاگردوں میں سے ہیں ۔
News ID: 436238 Publish Date : 2018/06/10
آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران میں عرفان و اخلاق کے استاد نے پڑوسیوں کے حقوق کی مراعات اور اس سلسلہ میں موجود ائمہ طاھرین کی روایات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: پیغمبر اکرم(ص) کا ارشاد ہے کہ جب بھی مجھ پر جبرئیل نازل ہوئے انہوں نے ہمیں پڑوسیوں کے حقوق کے مراعات کی اتنی زیادہ تاکید کی کہ میں یہ سمجھا کہ پڑوسی ، پڑوسی کا وارث ہے اور اسے ایک دوسرے کا وارثہ بھی ملے گا ۔
News ID: 436225 Publish Date : 2018/06/09
آیت الله ناصری:
سرزمین ایران کے معروف عالم دین آیت الله ناصری نے اپنے اور پروردگار کے رابطہ کی اصلاح کی تاکید کی اور کہا: بے عمل عالم کیلئے شدید ترین عذاب ہے ، لہذا حرام انجام نہ دیں ، حب جاه، حب مقام اور حب احترام نہ رکھیں ، خدا سے معاملہ کریں تاکہ ہماری باتیں دوسروں پر اثر انداز ہوں ۔
News ID: 435835 Publish Date : 2018/05/07
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ وہ لوگ جو اخلاق ی مسائل کو فقہ سے الگ کرتے ہیں ، گمراہ ہیں بیان کیا : مخلوط عرفان غیر مذہبیت سے موبوط ہے ۔
News ID: 435624 Publish Date : 2018/04/19