ٹیگس - اخلاق
آیت الله محمد ناصری:
سرزمین ایران میں عرفان و اخلاق کے استاد نے پڑوسیوں کے حقوق کی مراعات اور اس سلسلہ میں موجود ائمہ طاھرین کی روایات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: پیغمبر اکرم(ص) کا ارشاد ہے کہ جب بھی مجھ پر جبرئیل نازل ہوئے انہوں نے ہمیں پڑوسیوں کے حقوق کے مراعات کی اتنی زیادہ تاکید کی کہ میں یہ سمجھا کہ پڑوسی ، پڑوسی کا وارث ہے اور اسے ایک دوسرے کا وارثہ بھی ملے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436225 تاریخ اشاعت : 2018/06/09
آیت الله ناصری:
سرزمین ایران کے معروف عالم دین آیت الله ناصری نے اپنے اور پروردگار کے رابطہ کی اصلاح کی تاکید کی اور کہا: بے عمل عالم کیلئے شدید ترین عذاب ہے ، لہذا حرام انجام نہ دیں ، حب جاه، حب مقام اور حب احترام نہ رکھیں ، خدا سے معاملہ کریں تاکہ ہماری باتیں دوسروں پر اثر انداز ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 435835 تاریخ اشاعت : 2018/05/07
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ وہ لوگ جو اخلاق ی مسائل کو فقہ سے الگ کرتے ہیں ، گمراہ ہیں بیان کیا : مخلوط عرفان غیر مذہبیت سے موبوط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435624 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
حجت الاسلام و المسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر حجت الاسلام و المسلمین فرحزاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ صبر سے انسان کے ایمان کو استحکام ملتا ہے مجتهده محترمہ امین(ره) کی زندگی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: انسان ، صبر سے انسان کو تحصیل علم ، درس و تدریس ، ملازمت ، ازدواجی زندگی اور بچوں کی تربیت کے میدان میں کامیابی مل سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435375 تاریخ اشاعت : 2018/03/19
اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام ؛
اصغریہ علم و عمل تحریک نے حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435166 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہویرہ ایران اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعاون فراہم کرنے اور فوجی مبصر بھیجنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435023 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بیان کیا : اگر معاشرے میں اخلاق کی حکمرانی ہو تو وہ معاشرہ خوشحال ہوتا ہے ، لیکن اگر کسی معاشرے میں اخلاق یات کا فقدان ہوتا ہے تو وہ معاشرہ دارالوحوش میں بدل ہو جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432240 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ اخلاق علم ہے بیان کیا : اخلاق موعظہ و نصیحت نہیں ہے ، تا کہ انسان جان لے کہ نفس کیا ہے اور وہ خود کو جیسا کہ ہونا چاہیئے نہیں بنا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432222 تاریخ اشاعت : 2017/12/12
حجت الاسلام و المسلمین انصاریان :
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا : معاشرہ اس وقت معنوی ترقی حاصل کر سکتا ہے کہ جب اخلاق و تعلیم اس مسئلہ میں نمایا کردار اپنائے ؛ اخلاق مداری سبب ہوتا ہے کہ انسانی معاشرے میں پائے جانے والے بہت سارے مسائل حل ہو جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 429547 تاریخ اشاعت : 2017/08/24

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان نے کہا : سٹرلائٹ چینل و ڈش چینل آپ لوگوں کے ایمان کو تشدد پہوچاتا ہے اور ایسا کام کرتا ہے کہ آپ کا اخلاق تباہ ہو جائے ۔
خبر کا کوڈ: 429067 تاریخ اشاعت : 2017/07/18

ڈاکٹرطاہر القادری :
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سربراہ نے کہا : اللہ نے اس شخص پر دوزخ حرام کر دی جس کے قریب لوگ اس کے حسن خلق کی وجہ سے آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 428658 تاریخ اشاعت : 2017/06/22
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر انسان ماہ مبارک رمضان کی برکتوں سے بخوبی استفادہ کرے تو انبیاء الھی کی شبیہ بن سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428221 تاریخ اشاعت : 2017/05/24
حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ دینی تعلیمات میں دنیا طلبی کی شدید مذمت کی گئی ہے کہا: دنیا کو آخرت تک رسائی کا وسیلہ قرار دیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 425628 تاریخ اشاعت : 2017/01/11
درس اخلاق میں بیان ہوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے تاکید کی : بسا اوقات آرام و آسائش خدا کی راہ میں جہاد کرنے والوں کو بھی دنیا پرست انسانوں میں بدل دیتی ہے ؛ ہمیں ملتا ہے کہ صدر اسلام کے مسلمانوں میں بھی جزبہ جہاد و شہادت کمزور ہوگیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 5678 تاریخ اشاعت : 2013/07/21

اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب(8):
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی خامنہ ای نے حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام سے منقول حدیث کی تشریح کرتے ہوئے مومنین کے حقوق کے پاس و لحاظ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5670 تاریخ اشاعت : 2013/07/20

اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب(4):
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی خامنہ ای نے حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام سے منقول حدیث کی تشریح کرتے ہوئے کہا: انسان کے نفس اور اچھے دوست کو شیطان کے پنجے سے آزادی کا وسیلہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5633 تاریخ اشاعت : 2013/07/11