Tags - خدیجۃ الکبری
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جاگیردار، صنعتکار اور سرمایہ دار اپنے دین اور ملت کی خدمت کا درس حضرت خدیجۃ الکبری ؑسے حاصل کریں اور اپنے مال و دولت کا ایک حصہ دین و ملت کیلئے صرف کریں، اسی میں خوشنودی خدا و رسول اور نجات ہے ۔
News ID: 442639    Publish Date : 2020/05/04

آج اگر ہم اسلام پہ نظر ڈالیں تو پوری دنیا میں پھیلا ہوا نظر آتا ہے اور مسلمان بھی پوری دنیا میں کافی تعداد میں نظر آتے ہیں، لیکن اگر ہم اسلام کی ابتدائی تاریخ کو پڑھیں اور اس پہ نظر ڈالیں تو ہم کو پتہ چلے گا کہ اسلام کی شروعات کتنی مشکل اور سخت تھی۔
News ID: 442638    Publish Date : 2020/05/04

جب جناب خدیجہ کی وفات ہوگئی تو فرشتے خداوند عالم کی طرف سے مخصوص کفن لیکر آئے ۔
News ID: 442635    Publish Date : 2020/05/03

علامہ سید ساجد علی نقوی :
ملیکة العرب ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری ؑ نے خواتین میں سب سے پہلے دین حقہ یعنی اسلام پر عمل پیرا ہوکر اورتصدیق رسالت کرکے ایک دانشمند خاتون ہونے کا ثبوت دیا۔
News ID: 440393    Publish Date : 2019/05/15