ٹیگس - غیر قانونی گرفتاریاں
حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی :
شیعہ مسلمانوں کی غیر اعلانیہ و غیر قانونی گرفتاریاں و حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف ان لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے گذشتہ روز عائشہ منزل پر بعد ختم مجلس عزا احتجاجی مظاہر ہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 430131 تاریخ اشاعت : 2017/09/28