ٹیگس - شیخ یوسف ادعیس
وزیر اوقاف فلسطین:
فلسطین کے وزیر اوقاف و دینی امور نے غاصب صھیونیت کے فسلطینی مقدسات پر حملہ ور ہونے کی جانب اشارہ کیا اور عالمی معاشرے سے درخواست کی کہ اس ملک کے مقدسات خصوصا مسجد الاقصی پر صھیونی حملے کو فی الفور روکے ۔
خبر کا کوڈ: 430223 تاریخ اشاعت : 2017/10/04