ٹیگس - پیروان ولایت
آغا سید یعصوب الموسوی :
پیروان ولایت کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انسانی حقوق کے عالمی دن پر جموں و کشمیر پیروان ولایت نے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے کشمیر میں ہو رہی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں پر بھارت کے خلاف سخت نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432190 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ :
سبط محمد شبیر قمی نے کہا : شیطانی طاقتیں مسلمان ممالک میں انتشار پھیلا کر ایک نہ ایک بہانے سے مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430320 تاریخ اشاعت : 2017/10/10