ٹیگس - آیت اللہ کاظم صدیقی
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی طاقت روز بروز زوال کا شکار ہوتی جارہی ہے اور امریکا کے سلسلے میں اقوام عالم کی نفرتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437621 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی طاقت روز بروز زوال کا شکار ہوتی جارہی ہے اور امریکا کے سلسلے میں اقوام عالم کی نفرتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437621 تاریخ اشاعت : 2018/11/10
تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے ایران امریکی حکومت اور امریکی صدر سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436769 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
آیت اللہ کاظم صدیقی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے سردار حضرت امام حسین علیہ السلام کی سیرت اسلامی انقلاب کے لئے نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 435626 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں ایران کے بعض شہروں میں ہوئے ہنگاموں میں بڑے شیطان امریکا اور اسرائیل کی منصوبہ بندی تھی اور سعودی عرب نے پیسے خرچ کئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 433608 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شجرہ خبیثہ داعش کی نابودی امریکا اسرائیل اور بین الاقوامی صیہونیزم کی ذلت آمیزشکست ہے۔
خبر کا کوڈ: 431953 تاریخ اشاعت : 2017/11/24
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ عالمی تسلط پسند طاقتوں سے ایران کے اسلامی انقلاب کی ماہیت برداشت نہیں ہو پا رہی ہے اور ایران سے عالمی سامراجی طاقتوں کی دشمنی کی اہم وجہ بھی یہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430461 تاریخ اشاعت : 2017/10/20