Tags - حجت الاسلام والمسلمین محمد رضا رنجبر
حجت الاسلام والمسلمین رنجبر:
سرزمین ایران کے معروف عالم دین نے دنیا کی بالاترین نعمت، خدا کی معرفت بتایا اور کہا: اولیاء الھی مَی کو الھی معرفت کے معنی میں استعمال کرتے ہیں ، خدا کی معرفت ، روح انسان کو دنیا سے آخرت کی جانب پرواز کے لئے پر عطا کرتی ہے ، خدا کی معرفت ، انسان کو خدا کے برابر خاضع اور منکسر بناتی ہے ۔
News ID: 430464    Publish Date : 2017/10/21