Tags - حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا رنجبر
حجت الاسلام والمسلمین رنجبر:
حوزه علمیہ کے استاد نے کہا: خداوند متعال کی ذات گرامی قاضی الحاجات ہے یعنی یہ کہ وہ انسانوں کے مطالبات کو نہیں بلکہ وہ انسان کی ضرورتوں کو پورا کرنے والا ہے ، یعنی اگر انسان اپنی ضرورتوں کو خدا کی بارگاہ میں پیش کرے اور اس کے پورے ہونے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو تو یقینا وہ درخواست پوری ہوگی ۔
News ID: 430465    Publish Date : 2017/10/21