ٹیگس - غفلت
ٹیگ: غفلت
اگر مسلمان قرآن کریم کے آئین و قوانین پر عمل کریں تو ہرگز ذلیل و خوار نہیں ہوں گے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440415    تاریخ اشاعت : 2019/05/20

اگر مسلمان بن کر زندہ رہنا چاہتے ہو تو قرآن حکیم پر عمل پیرا ہوئے بغیر یہ ممکن نہیں ہے۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440414    تاریخ اشاعت : 2019/05/19

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : اس وقت ہزاروں کی تعداد میں لوگ خاص کر جوان قرآنی مجالس میں شرکت کر رہے ہیں اور اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے رہے ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435969    تاریخ اشاعت : 2018/05/17

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی منافقانہ اور دہرا کردار کھل کر سامنے آ گیا ہے، مسلم حکمران بھی خواب غفلت سے جاگیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 432246    تاریخ اشاعت : 2017/12/14

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں، اقوام متحدہ کیوں خاموش ہیں، لگتا ہے کہ انسانی حقو ق کی تنظیمیں اور اقوام متحدہ خاموش رہ کر یہود و نصاریٰ کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 432211    تاریخ اشاعت : 2017/12/12

حجت‌الاسلام مؤمنی:
حجت‌الاسلام مؤمنی نے کہا : اگر انسان موت و برزخ کے مسائل پر اور ان عذابوں پر جو گناہ کے سزا میں ملنے والی ہے پوری طرح سے توجہ کرے تو کبھی غفلت نہیں کرے گا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 428739    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

آیت الله مصباح یزدی:
حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے مومن کے بدترین لغزش غرور جانا ہے اور بیان کیا : غرور یعنی یہ ہے کہ انسان شیطان کے دھوکے میں آ جائے اور فکر کرے کہ اس کا حساب پاک و صاف ہے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 427904    تاریخ اشاعت : 2017/05/04

حجت الاسلام والمسلمین آقاتهرانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے مشہور عالم دین اور ایرانی پارلیہ مینٹ کے ممبر نے غفلت کے آثار کو بیان کرتے ہوئے کہا : خداوند عالم فرماتا ہے جو لوگ غافل ہیں وہ جانوروں کی طرح ہیں کیونکہ اپنے عقل اور دوسرے ادراکی وسائل سے فائدہ نہیں اٹھا رہے ہیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7552    تاریخ اشاعت : 2014/12/04

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے قیامت کے روز کے حساب و کتاب پر توجہ رکھنے کو انسان کے لئے الہی مقصد کی طرف حرکت کرنے کا اہم انگیزہ جانا ہے اور بیان کیا : اس امر میں انسان کی غفلت جس حد تک ہوگی اسی مقدار کے مطابق وہ انسان کامیابی کے راہ سے دور ہوتا چلا جائے گا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7371    تاریخ اشاعت : 2014/10/16

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے انسانیت سے غلفت کو شخص کے نابودی کا سبب جانا ہے اور کہا : اگر کوئی شخص اپنے انسانی جنبہ سے غافل ہو تو یقینا وہ خداوند عالم سے بھی غافل ہوگا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7351    تاریخ اشاعت : 2014/10/09

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے انسانیت سے غلفت کو شخص کے نابودی کا سبب جانا ہے اور کہا : اگر کوئی شخص اپنے انسانی جنبہ سے غافل ہو تو یقینا وہ خداوند عالم سے بھی غافل ہوگا ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7350    تاریخ اشاعت : 2014/10/09

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے آیات و روایات سے استناد کرتے ہوئے تمام اخلاقی مفاسد کی بنیاد غفلت جانا ہے اور بیان کیا : غفلت سبب بنتا ہے کہ انسان حیوانوں سے بھی پست ہو جائے اور جہنم کا مستحق ہو جائے ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7328    تاریخ اشاعت : 2014/10/02

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے علم کے آفتوں میں سے ایک آفت غرور و غفلت جانا ہے اور بیان کیا : وہ لوگ جو علم کے میدان میں قدم بڑھا رہے ہیں ان کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہ وہ اس آفت میں گرفتار نہ ہو جائیں ۔
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 6862    تاریخ اشاعت : 2014/06/08