طاغوتی اقتصادی نظام

ٹیگس - طاغوتی اقتصادی نظام
آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ خداوند عالم فرماتا ہے کہ میں نے میزان و ترازو نازل کیا ہے تا کہ طاغوت کے چنگل میں گرفتار نہ ہو جاو کہا : سود خوری طاغوتی اقتصاد ہے ، کم فروشی و گران فروشی طاغوتی اقتصاد ہے ، فرمایا ہم نے میزان و ترازو بھیجا ہے تا کہ طاغوت کے چنگل میں گرفتار نہ ہو جاو ، طاغوت صرف سیاسی طاغوت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430518    تاریخ اشاعت : 2017/10/25