ٹیگس - ڈاکٹر ولایتی
رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کل رات ایران کے ٹیلی ویژن چینل ایک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو اہم اور مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات میں علاقائی سطح پر تہران اور ماسکو کے باہمی روابط کے فروغ پر تاکید کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 436592 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
ڈاکٹر ولایتی کی؛
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے عراق اور شام میں امریکیوں کی شکست کا سلسلہ جاری رہنے پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430529 تاریخ اشاعت : 2017/10/25