عالمی جوہری توانائی ایجنسی

ٹیگس - عالمی جوہری توانائی ایجنسی
یوکیا امانو :
جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ ایران جوہری مسائل کے حوالے سے اپنے تمام وعدوں پر عملدرآمد کرکے ہماری نگران کمیٹی کوئی مشکل کے بغیر اپنی ذمہ داریوں کو مکمل کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431610    تاریخ اشاعت : 2017/10/31

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 431582    تاریخ اشاعت : 2017/10/29