امام حسن

ٹیگس - امام حسن
علامہ وحید کاظمی:
یوم ولادت نواسہ رسول (ص) کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سربراہ کا کہنا تھا کہ چودہ سو سال قبل صلح کرکے امام حسن علیہ السلام نے یہ درس دیا کہ امت مسلمہ کی سلامتی کیلئے کسی بھی شے کو قربان کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442681    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

حمت و برکت و بخشش و مغفرت کے اس ماہ منور کی پندرھویں کے دن ۳ ہجری قمری مدینے میں باغ رسالت، بوستان ولایت کا پہلا پھول دامن سیدہ کونین میں کھلا ۔
خبر کا کوڈ: 442672    تاریخ اشاعت : 2020/05/08

صلح امام حسن علیہ السلام کے شرائط دنیائے اسلام کے مستقبل کے لئے بڑے اہم اور مستحکم تھے اور صلح حسنی نے ہی حسینی قیام کی راہ ہموار کی۔
خبر کا کوڈ: 441435    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

آنحضرت (ص) نے ارشاد فرمایا: میں حسنین کو دوست رکھتا ہوں اورجو انہیں دوست رکھے اسے بھی قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 440425    تاریخ اشاعت : 2019/05/21

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ مام حسن علیہ السلام جوانان جنت کے سردار ہیں۔ آپ کے علم‘ حلم‘ جلالت اور کرامت میں عکس رسول اکرم واضح طور پر نظر آتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440419    تاریخ اشاعت : 2019/05/20

حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی:
حوزہ علمیہ قم ایران کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ امام حسن علیہ السلام نے اسلامی محاز کو تباہ ہونے سے بچایا ، کہا : حضرت مظلومیت و غربت کی انتہا کے با وجود دشمنوں کو اجازت نہیں دی کہ کوئی اسلام کو نقصان پہوچا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 437614    تاریخ اشاعت : 2018/11/09

حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی:
حوزہ علمیہ قم ایران کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ امام حسن علیہ السلام نے اسلامی محاز کو تباہ ہونے سے بچایا ، کہا : حضرت مظلومیت و غربت کی انتہا کے با وجود دشمنوں کو اجازت نہیں دی کہ کوئی اسلام کو نقصان پہوچا سکے ۔
خبر کا کوڈ: 437614    تاریخ اشاعت : 2018/11/09

راغب نعیمی:
تقریب سے خطاب میں سرزمین پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ حضرت سیدنا امام حسن (ع) کی ولادت با سعادت ۱۵ رمضان المبارک کومدینہ طیبہ میں ہوئی، حضرت سیدنا امام عالی مقام سیدنا امام حسن بن علی المرتضیٰ (ع) کنیت ابو محمد ہیں، حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امامِ حسن (ع) اورامامِ حسین (ع) کی نسبت ارشاد فرمایا ''ہمارے یہ دونوں بیٹے جوانانِ جنت کے سردارہیں۔
خبر کا کوڈ: 436133    تاریخ اشاعت : 2018/06/02

افشاں شفقت:
جشن ولادت باسعادت امام حسن ؑ کی مناسبت سے منعقدہ تنظیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ آرگنائزیشن شعبہ خواتین کی مرکزی صدر نے کہا کہ مولا امام حسن ؑ کی سیرت امن و بیداری کا درس دیتی ہے، آپؑ کے علم، حلم، جلالت اور کرامت میں عکس رسول اکرمؐ واضح طور پر نظر آتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428516    تاریخ اشاعت : 2017/06/12

حجت الاسلام سبطین سبزواری:
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا: یزید کیخلاف تحریک کربلا سے عالمگیر انقلاب برپا کرنیوالے تیسرے تاجدار امامت، حضرت امام حسین علیہ السلام بھی امام حسن ؑ کی امامت کے دس سال کے دوران ان کی سرپرستی اور تربیت میں رہے۔
خبر کا کوڈ: 422420    تاریخ اشاعت : 2016/06/23