سید ناصرعباس شیرازی

ٹیگس - سید ناصرعباس شیرازی
سید ناصرعباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اہلکاروں پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436417    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

سید ناصرعباس شیرازی :
ہوئےمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مکتب اہلبیت وطن عزیز پاکستان کا فطری دفاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 434928    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

سید ناصرعباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : مجھے رہا کرنے سے پہلے مجھے یہ پیغام بھی دیا گیا کہ اگر میں آواز اٹھائی یا اپنی گمشدگی پر شور شرابا کیا تو نہ صرف دوبارہ اٹھا لیا جائے گا بلکہ آئندہ جو سلوک کیا جائے اس کا تم تصور بھی نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 432106    تاریخ اشاعت : 2017/12/05

کیپٹن محمد شفیع :
قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی نے کہا : ملت تشیع کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہ تھا اور نہ ہے ہم نے قیام پاکستان سے لیکرآج تک استحکام پاکستان کیلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431933    تاریخ اشاعت : 2017/11/23

لاہور ہائی کورٹ کے جج نے پولیس کو مجلس وحدت مسلمین کے لاپتہ رہنما سید ناصرعباس شیرازی ایڈوکیٹ کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے دو دن کی مہلت دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431695    تاریخ اشاعت : 2017/11/07

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی کو واپڈا ٹاون لاہور سے اغوا کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431634    تاریخ اشاعت : 2017/11/02