ٹیگس - رانا ثناء اللہ
خواجہ حمیدالدین سیالوی :
آستانہ سیال شریف سرگودہا کے سجادہ نشین نے کہا کہ مجھے روزانہ فون کے ذریعے دھمکیاں ملتی ہیں، کبھی کہا جاتا ہے کہ آپ کل کا سورج نہیں دیکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434991 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : ن لیگ کا جبر اس کے زوال کا سبب بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 431700 تاریخ اشاعت : 2017/11/07
سید اسد عباس نقوی :
سید اسد عباس نقوی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ یہ جان لیں کہ ابھی تو پاکستانی قوم نے ان سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا بدلہ لینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431674 تاریخ اشاعت : 2017/11/05
احتجاجی مظاہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور رانا ثناء اللہ کی ایماء پر ناصر شیرازی کی جبری گمشدگی کی مذمت کی اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 431655 تاریخ اشاعت : 2017/11/03
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ہم شریف برادران کا پیچھا پنجاب میں نہیں لندن میں بھی کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 431654 تاریخ اشاعت : 2017/11/03