ٹیگس - امریکہ مخالف ریلی
ایران بھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد امریکہ مخالف مظاہرے کیے گئے اور ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے یورپی ملکوں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435898 تاریخ اشاعت : 2018/05/12
ایران میں آج عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر امریکہ مخالف ریلی اں نکالی گئیں جن میں لاکھوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کی اور سامراجی طاقتوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 431667 تاریخ اشاعت : 2017/11/04