ٹیگس - زائرین اربعین حسینی
اربعین حسینی میں شرکت کرنے والے زائرین نے جو گذشتہ ایک ہفتے سے کوئٹہ میں موجود ہیں اورابھی تک حکومت نے ان کو تفتان بھیجنے کے لئے کسی کانوائے کا اعلان نہیں کیااحتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437418 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

زائرین کو پوری دنیا میں مفت فون کال کی سہولت فراہم کرنے کیلئے الكفیل امنیة کے ۳۰۰ سے زیادہ مراکز چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431733 تاریخ اشاعت : 2017/11/09
وفاق المدارس الشیعہ کا وزیراعظم کو خط :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : کوئٹہ تفتان میں ہزاروں عازمین زیارات سخت مشکلات کا شکار رہے ۔
خبر کا کوڈ: 431732 تاریخ اشاعت : 2017/11/09
اربعین حسینی کی مناسبت سے کروڑوں زائرین کی آمد و رفت کے لئے مبارک روضوں کی طرف سے مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431679 تاریخ اشاعت : 2017/11/05