ٹیگس - آستان قدس رضوی
ٹیگ: آستان قدس رضوی
کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آستان قدس رضوی کی جانب سے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم کیا جارہا ہے ۔
نیوز کوڈ: 442310 تاریخ اشاعت : 2020/03/15
آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کی کوششوں سے نہایت ہی عظیم ، ذی قیمت اور عمدہ کتاب’’المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سر بلاغتہ‘‘ کی ہندوستان کے شہر حیدرآباد کے سالارجنگ نامی میوزیم میں منعقد قرآن کریم کے بین الاقوامی سیمینار اور نمائش کے موقع پر رونمائي کردی گئی ہے ۔
نیوز کوڈ: 440676 تاریخ اشاعت : 2019/06/27
آستان قدس رضوی کے پرینٹنگ اینڈ پبلشنگ ا دارے کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس کی جانب سے امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم مطہر کے لئے مخصو ص طرز پر قرآن کی طباعت کا سلسلہ جاری ہے ۔
نیوز کوڈ: 440430 تاریخ اشاعت : 2019/05/22