ممنون حسین

ٹیگس - ممنون حسین
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے چین میں پاکستان کے صدر ممنون حسین کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436215    تاریخ اشاعت : 2018/06/09

ممنون حسین:
پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ مسلم امّہ نے فلسطین میں پیدا ہونے والی نئی صورت حال کا انتہائی موثر اور مناسب جواب دیا۔
خبر کا کوڈ: 432255    تاریخ اشاعت : 2017/12/15

ممنون حسین:
پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کہا ہےکہ امریکہ کی ہندوستان کو خطے میں ایک بڑی طاقت کے طور پرسامنے لانے کی کوشش سے خطے کا امن خطرے میں پڑ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431831    تاریخ اشاعت : 2017/11/15