آیت اللہ مظاھری

ٹیگس - آیت اللہ مظاھری
آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: امام رضا علیہ السلام کے دور امامت تک رسول اسلام(ص) کی یہ حدیث " لا إلهَ إلَّا اللّهُ حِصنی، فَمَن دَخَلَ حِصنی أمِنَ مِن عَذابی" سے لوگ فقط یہ سمجھتے تھے کہ فقط لا اله الا الله پر اعتقاد انسان کی کامیابی سند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431861    تاریخ اشاعت : 2017/11/18