عمر فاروق

ٹیگس - عمر فاروق
میرواعظ عمر فاروق:
کل جماعتی حریت (م) کے چیئرمین نے کہا کہ سیاسی مفادات اور مذہبی بنیادوں پر عوام کو تقسیم کرکے انتخابی فوائد کے حصول کے پیش نظر حکومت ہنداسلامی بینکنگ کے فوائد اور اس کی وجہ سے ہونے والی اقتصادی خوشحالی و ترقی کے مواقع کو یکسر نظر انداز کر رہی ہے جو انتہائی مایوس کن ہے۔
خبر کا کوڈ: 431864    تاریخ اشاعت : 2017/11/18