ٹیگس - خوف و ہراس
غرب اردن کے شہر الخلیل میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کے دورے سے قبل غاصب صیہونی حکومت کے فوجی بڑی تعداد میں اس علاقے میں تعینات ہوگئے ہیں تاکہ فلسطینیوں کے ہر طرح کے مظاہرے کو ناکام بناسکیں۔
خبر کا کوڈ: 441231 تاریخ اشاعت : 2019/09/05
یمنی فورسز نے مکہ مکرمہ کی جانب کوئی میزائل فائر نہیں کئے اور نہ ہی ایسا کرےگا۔ سعودی عرب کے حکام مکہ اور مدینہ کی آڑ میں اپنے اقتدار کو بچانے کی ناکام اور مذموم کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440433 تاریخ اشاعت : 2019/05/22
قدس کے غاصب صیہونی فوجیوں میں شام کے میزائلی حملوں سے سخت خوف وہراس پھیل گیا ہے اور اور وہ ہائی الرٹ ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435868 تاریخ اشاعت : 2018/05/10