ٹیگس - جسٹس صدیقی
جسٹس صدیقی:
اسلام آباد انتظامیہ اور آئی بی کی جانب سے دھرنے سے متعلق رپورٹس عدالت میں جمع کرادی گئیں، جبکہ بیرسٹر ظفراللہ نے ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم کی انکوائری سے معذرت کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432098 تاریخ اشاعت : 2017/12/04