نیٹو

ٹیگس - نیٹو
نیٹو کے سربراہی اجلاس؛
برسلز میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کا پہلا دن ایک ایسے عالم میں ختم ہوا جب نیٹو کے اہم رکن ملک جرمنی پر امریکی صدر ٹرمپ نے جم کرلفظی حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436582    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان کیا کہ ایران کے متعارف اور دفاعی میزائل نظام کے بارے میں نیٹو کی تشویش غلط اور بے معنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436579    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

نیٹو کی رکن ریاست مونٹی نیگرو میں امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ ہوا
خبر کا کوڈ: 435120    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

علی اکبر ولایتی :
سابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش دہشتگردوں کے خلاف مزاحمتی فرنٹ کی کامیابی کے بعد انہیں گزشتہ سے زیادہ ہوشیار رہنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 435080    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

ضیمر کابلوف :
افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ امریکہ اور نیٹو عراق اور شام سے شکست خوردہ داعشی عناصر کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434969    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

نیٹو نے ایران اور گروپ پانچ جمع کے مابین طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432109    تاریخ اشاعت : 2017/12/05