ٹیگس - ناصر ابوشریف
ناصر ابوشریف :
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندہ نے کہ اہے کہ شام میں صہیونیوں کے طیارے کو مار گرائے جانے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ علاقائی سیناریو میں تبدیلی آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435017 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے:
ناصر ابوشریف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ کے ساتھ عرب ملکوں کا تعاون اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 432219 تاریخ اشاعت : 2017/12/12