Tags - دفاعی اور میزائل پروگرام
سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار اور نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پر امن جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے یورپی ممالک کے ساتھ ایران کا تعاون جاری ہے اور ہم اس سلسلے کو مزید آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں۔
News ID: 432220 Publish Date : 2017/12/12