ٹیگس - سود
حجت الاسلام والمسلمین قوامی:
سرزمین قم ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ بینکوں کا ڈھانچہ بدلنے شدید ضرورت ہے کہا: درحال حاضر بینکس، کمزور طبقات کا خون چوسنے میں کوشاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437035 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم نے اس تاکید کے ساتھ کہ سود کا روج معاشرے کو الہی رحمت و عنایت سے دوری کرتا ہے بیان کیا : بینک سے ملنے والا سود ربا ہے اور جب حلال پیسہ اس سود کے پیسہ میں مل جائے گا تو اپنا اثر تو دیکھائے گا ہی ۔
خبر کا کوڈ: 432406 تاریخ اشاعت : 2017/12/26
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے موجودہ بانکی سیسٹم پر تنیقد کرتے ہوئے کہا : آیات قرآن کریم کے نص کے مطابق ، سود خداوند عالم کے ساتھ جنگ کے حکم میں ہے اور معاشرے کو تباہ کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432355 تاریخ اشاعت : 2017/12/22