حجت الاسلام سید حسن الموسوی الصفوی

ٹیگس - حجت الاسلام سید حسن الموسوی الصفوی
حضرت امام جعفر صادقؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے اہتمام سے گریندبڈگام میں سالانہ مجلس حسینیؑ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 436465    تاریخ اشاعت : 2018/07/02

آغا سید حسن نے کہا کہ امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی مشرقی وسطٰی میں ایک نئی آگ بھڑکانے کا دانستہ امریکی منصوبہ ہے اور یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435976    تاریخ اشاعت : 2018/05/19

آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ خواتین جس قدر با اخلاق، دور اندیش اور فرض شناس ہوں اُس قدر اصلاح معاشرے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434902    تاریخ اشاعت : 2018/02/04

ہندوستان میں صیہونی وزیر اعظم کے دورے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 434709    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

حجت الاسلام سید حسن الموسوی:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے بڈگام میں جمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان نے امریکہ کے خودغرضانہ خواہشات کو عملی جامہ پہنانے سے صاف انکار کرکے حقیقی معنوں میں اپنے ملکی مفادات اور عوام کے جذبات و خواہشات کی ترجمانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432545    تاریخ اشاعت : 2018/01/06

حجت الاسلام سید حسن الموسوی الصفوی:
بڈگام میں نماز جمعہ کے بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینی مملکت کا جُز لاینفک تھا اور رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 432366    تاریخ اشاعت : 2017/12/22