Tags - نمونہ عمل
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے تاکید کی؛
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے اس تاکید کے ساتھ کہ امام صادق علیہ السلام مسلمانوں کے لئے اخلاق و رویہ میں بہترین نمونہ عمل ہیں بیان کیا : حضرت نے اخلاقیات کے ذریعہ بہت زیادہ شاگردوں کی تربیت و ہدایت کی ہے ۔
News ID: 442965 Publish Date : 2020/06/17
News ID: 442877 Publish Date : 2020/06/04
آیت الله صافی گلپایگانی :
حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے آیت الله امینی کے انتقال کی مناسبت سے تعزیتی پیغام میں تاکید کی : آیت الله امینی کی سادہ زیستی و تدبیر حکام کے لئے نمونہ عمل و سبق ہے ۔
News ID: 442585 Publish Date : 2020/04/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام علی نقی ع نے دین حق کی سربلندی اور انسانیت کی فلاح و نجات کے لئے قید و بند کی سختیاں برداشت کیں لیکن اپنے پاکیزہ ہدف و مشن سے پیچھے نہ ہٹے۔
News ID: 442222 Publish Date : 2020/03/03
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہاکہ جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی عظمت کو جاننے کے لیے محمد و آل محمد ص کی معرفت ضروری ہے۔
News ID: 442120 Publish Date : 2020/02/16
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ حضرت علی علیہ اسلام کی حیات طیبہ سے یتیم پروری کا درس حاصل کرنا چاہیے۔
News ID: 440463 Publish Date : 2019/05/27
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی دفتر ؛
مرکزی صدر نے کہا حضرت علی کی حیات طیبہ ہمارے لئے زندگی گزارنے کا عملی نمونہ ہے آج بھی اگر سیرت حضرت علی پر عمل کیا جائے اور اسلام کو اپنے ذاتی مفادات پر قربان کرنے کی بجائے اسلام کیلئے ہر قسم کی قربانی دی جائے تو ملت مسلمہ ایک بار پھر اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتی ہے۔
News ID: 435451 Publish Date : 2018/03/31
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران نے تمام تر پابندیوں، فوجی اور ثقافتی یلغار اور جدید دور کی جاہلیت کے مقابلے میں عوام کی فداکاری اور ایمان کی بدولت دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کیا۔
News ID: 435009 Publish Date : 2018/02/13
آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایک معاشرے میں علماء کا کردار بہت ہی اہم ہے اور وہ لوگوں کے لئے نمونہ عمل ہیں بیان کیا : طالب علموں کو اپنی عمر کے ہر لمحہ سے استفادہ کرنا چاہیئے اس قیمتی عمر کو ضایع نہیں ہونے دیں بلکہ علمی مطالعہ و مباحثہ پر خاص کر توجہ کرنی چاہیئے ۔
News ID: 434944 Publish Date : 2018/02/08
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : وقت آن پہنچا ہے کہ وطن عزیز پر مسلط خاندانی و مورثی سیاست کا خاتمہ کر کے صالح ،باکردار اور تعلیم یافتہ لوگوں کو منتخب کرکے ملک میں حقیقی تبدیلی کا آغاز کرے۔
News ID: 425276 Publish Date : 2016/12/25